read.cash Log in
@Parnia more from that month

سوچا تھا آج چھٹی ہے تو خوب سوئیں گے لیکن۔۔۔۔۔۔باجے والی آ گئے ہیں گل میں اور بجا بجا کہ جگا دیا اور سر میں mp3 درد الگ سے لگا دی😩😩۔ کاش ادھر فائل اپلوڈ کرنے کا آپشن ہوتا تو آواز سنا بھی دیتی 😂😂۔ خیر یہ تو آج سارا دن چلتا رہے گا خوشی کا دن ہے تو چھوٹی چھوٹی باتوں کو تو نظر انداز کرنا پڑتا ہے🤗🤗۔ ارے۔۔۔ جو کہنا تھا وہ تو بھول ہی گیا۔۔۔۔یوم آزادی مبارک ہو ❤❤ قدر کیجیئے اللہ کی اس نعمت کی اور بزرگوں کی محنتوں کی۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے پرچم۔کو صدا سر بلند اور ہمارے وطن کو دن دگنی اور چگنی ترقی دے آمین ۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.