لو بھئی میرے تو سارے مسئلے ہی حل ہو گئے ہیں😶 ۔ پیسا بھی آ گیا ، سونا بھی اور سب سے بڑھ کر۔۔۔۔لیپ ٹاپ بھی 🤣۔ ویسے سوچ رہی ہوں ایک بار کانٹیکٹ کر کے دیکھ ہی لیں کیا پتا لاٹری لگ ہی جائے😅 چلوووو زیادہ لالچ نہیں کرتے۔۔۔پیسا اور سونا نا دیں ۔۔رکھ لیں وہ خود ہی۔۔پر یہ لیپ ٹاپ تو دے دیں نا۔۔۔سٹوڈینٹ بندی ہوں آنلائن پڑھائی ہوتی ہے ۔۔۔کام آجائے گا🤣🤣۔
No comments yet