read.cash Log in
@Parnia more from that month

زندگی میں بس اتنا اوپر جانا ہے ۔۔۔جتنا کہ یہ پانڈہ درخت کے اوپر ہے🤣🤣🤣۔ دیکھتے ہی رہ جائیں گے لوگ کہ اللہ کی یہ مخلوق اوپر گئی تو گئی کیسے اور اگر اس کو نیچے اتارنا پڑے تو اتارے کیسے😂۔ ویسے سچ میں یہ حیرانگی کی بات ہے یہ اوپر گیا کیسے ہو گا🤔🤔 یہ تو سست ہی بڑے ہوتے ہیں چلنے کی بھی زحمت کم کرتے ہیں اور بس فٹ بال کی طرح ادھر ادھر رڑتے رہتے ہیں تو یہ آسمان کو ہاتھ لگانے کیسے پہنچ گیا پھر؟؟🤔 ۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.