read.cash Log in
@Parnia more from that month

جب سے نوائز کیش جوائن کیا ہے پہلی بار ایسا حسین واقع ہوا ہے😄۔ ٹپ شپ تو پہلے بھی اس سے زیادہ بھی ملتی رہتی ہے پر 50 ❤ اور اتنے کمنٹس پہلی بار ملے ہیں تو پھر۔۔۔۔۔پارٹی تو بنتی ہے نا 😉۔ تمام دوستوں کا شکریہ جن کی مدد سے یہ سب ملا۔۔ زیادہ ایموشنل نہیں ہوتے ہم 😅اور باقی یہ کہ۔۔۔۔۔۔خوش رہیئے خوش رکھیئے۔ ایڈٹ: دوسرا سکرین شاٹ غلطی سے اٹیچ ہو گیا تھا🤣۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.