دوستو!!!! میں نے چینل میں ایک ایسے موڈریٹر کا اضافہ کیا ہے جو کہ زیادہ تر آن لائن ہی ہوتا ہے😅 اس لئے اب مجھے امید ہے کہ آپ سب کی پوسٹس جلد اپروو ہو جایا کریں گی اور آپ کو شکایت نہیں ہوگی ۔۔ آپ سب سے بھی گزارش ہے کہ اچھا اور ذاتی مواد پوسٹ کریں ۔۔۔۔شکریہ
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet