read.cash Log in
@Parnia more from that month

پتا نہیں ہمارے ہمسایوں کے ساتھ مسئلہ کیا ہے😞😞اتنے دن ہو گئے ہیں ان کا نیٹ سلو چل رہا ہے پر مجال ہے جو ان کے کان پر جوں تک رینگی ہو ۔۔۔۔کوئی ایکشن ہی نہیں لیا😐😐۔ اور آج تو حد ہی ہو گئی صبح سے ہی بند ہےان کا نیٹ اور۔۔۔۔۔مجھے ۔۔۔مجھے۔ ۔اپنا ڈیٹا استعمال کرنا پڑ رہا ہے😖۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.