read.cash Log in
@Parnia more from that month

یہ ایک بہت فطری سا عمل ہے کہ جہاں "صرف خواتین متوجہ ہوں"لکھا ہو اس نوٹس کو خواتین نظر انداز کر کے گزر جاتی ہیں جب کہ مرد حضرات ٹھہر کر ،رک کر ،بڑے تحمل اور اطمینان کے ساتھ اسے پڑھ کر جائیں گے۔ جب کے یہی قصہ خواتین کا ہوتا ہے جہاں "صرف مرد حضرات متوجہ ہوں"لکھا ہو وہاں رک کر وہ۔اسے ضرور پڑھیں گی چاہیں مرد حضرات اسے پڑھیں یا نا🤣🤣۔ ایسا کیوں؟ تجسس؟ ایک جنس کو دوسری جنس کے بارے میں؟ 🤔🤔 یا کوئی اور بات؟ معلوم ہو تو ضرور شیئر کیجیئے گا۔😉۔ ہفتہ کے بعد جلد آنے والی اتوار کی چھٹی مبارک ہو😶۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.