read.cash Log in
@Parnia more from that month

نا کوئی" اے سی" نا کوئی "یو پی ایس" 😐 پھر بھی واپڈا والے بل ایسا لمبا چوڑا بھیج دیتے ہیں جیسے نقلی نوٹ چھاپنے والی مشین ہمارے ہی میٹر پر چل رہی ہو😶😶۔ اوئےکچھ خیال کرو اللہ کو بھی جواب دینا ہے تم لوگوں نے😶۔ امید ہے یہاں کوئی واپڈا سے تعلق رکھنے والا نہیں ہو گا🤣🤣۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.