پتا نہیں لوگ رات اتنی دیر تک کیسے جاگ لیتے ہیں میں تو ایک دو بجے تک سو جاتی ہوں😶😶 اوہ غلطی ہو گئ میرا مطلب ہے کہ نو دس بجے تک۔ وہ دراصل نیند بہت آئی ہے نا تو لکھو کچھ اور لکھا کچھ جا رہا ہے🤣۔ آپس کا مشورہ ہے دوستوں رات اللہ نے آرام کے لئے دی ہے تو آرام کیا کرو ۔۔۔کیا رکھا ہے اس موبائل میں؟😩 دراز میں پھینکوں اسے اور لام لیٹ ہو جاوء۔ میرے جیسے اچھے بچوں کے سونے کا وقت ہو چکا ہے آپ نے جاگنا ہے تو جاگو 😁😁شب بخیر ۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet