read.cash Log in
@Parnia more from that month

غور سے سن لو ۔فرسٹ اینڈ لاسٹ وارننگ ہے۔۔۔۔۔۔پھر نا کہنا کہ مجھے کیوں نکالا🤣🤣۔کسی نے بتانا بھی کوئی نہیں ہے بعد میں کہ کیوں نکالا😁۔ یہ لسٹ دیکھ رہے ہو نا سب۔۔۔۔جس کا نام اس میں آجاتا ہے وہ پوسٹ نہیں کر سکتا دوبارہ تب تک جب تک اسے ان بلاک نا کیا جائے۔۔اور جس کسی کے بھی "nice", "great", "well done", "wow", "beautiful" جیسے کمنٹس نظر آئے نا گروپ میں۔۔۔ان سب کا نام اس لسٹ میں لکھ دیا جایاگا😶۔ ارے بھئی آپ کے پاس کوئی ایم بی ویم بی تھوڑے ہیں یا نیٹ سلو ہے تو نا کرو اتنی ساری پوسٹس پہ کمنٹ۔۔۔ایک دو پہ کر لو مگر کوئی اچھے والا تو کر و۔۔۔۔کوئی 8،10 الفاظ لکھو تو سہی کوئی ضروری تھوڑی ہے کہ ہر نئی آنی والی پوسٹ پہ آپ نے کیڑی جتنا" نائس" بول کر فرض ہی پورا کرنا ہے بس😑۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.