read.cash Log in
@Parnia more from that month

کبھی کسی ناکردہ جرم کی سزا ملی ہے؟؟ مجھے ملی ہے ابھی ابھی😐😐 اور اتنا برا تو کبھی اپنے کئے گئے جرم کی سزا ملنے پر نہیں ہوتا جتنا اب ہو رہا ہے😶😶۔ خیر بڑی دے دیں وضاحتیں ۔۔جب کسی کو یقین ہی نہیں آنا تو پھر مزید وضاحت پیش کرنے کا کیا فائدہ 😅😅۔ دفع مارو ان سب کو اور کوئی اور ڈھنگ کا کام کر لیتے ہیں😄۔ تو کیسا گزرا آج کا دن؟؟؟ پاں پاں سن کے سر میں زیادہ درد تو نہیں ہو رہی؟؟

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.