read.cash Log in
@Parnia more from that month

عام دنوں میں جب صبح صبح اٹھ کر کام کرنے ہوتے ہیں تو نیند ہی اتنی آ رہی ہوتی ہےآنکھیں ہی نہیں کھلتی اور جب اتوار کو ٹائم ہوتا ہے ذرا اور سو لیا جائے تو نیند ہی کوئی نہیں آتی😶🤣۔ ویسے اگر اتوار کو کام کاج سے بھی چھٹی ہو جائے تو کیا ہی مزے ہیں ۔۔۔۔۔لیکن ہو تو پھر ہی ہے نا 😶 ماشاللہ سے کھانا پکا نا ہی پورا نہیں ہوتا۔۔۔اور جب گھر پر فارغ بیٹھے ہوں سب تو پھر تو کچھ زیادہ ہی بھوک لگتی ہے سب کو😅۔ میری مانو تو آج ذرا ڈھیٹ بن جاوء اور لمبی تان کے سو جاوء😶 کرتے رہیں گھر والے خود ہی سارے کام۔۔۔۔🙄۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.