read.cash Log in
@Parnia more from that month

ہااااااا نوجوان نسل نے قومی جھنڈیوں سے گلی سجانے کے چکر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔بجلی کے کھمبے سے ہماری تار ہلا دی ہے😩اور اب ہم بیٹھے ہیں کہ کب واپڈا والے آئیں اور اپنی اس نوجوان نسل کے بگاڑے ہوئے کام کو سدھاریں😩😩۔ تو اے نوجوانوں ایسا کام کرتے ہوئے خیال کریں کہ ادھر ادھر والوں کی بجلی نا خراب کروا دینا ۔۔۔ایویں فضول میں بد دعائیں لیتے پھرو گے🤣پہلے تھوڑی گرمی ہے۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.