read.cash Log in
@Parnia more from that month

میری ہوش میں ایسا۔پہلی بار ہوا ہے کہ ہماری کرکٹ ٹیم۔میچ ہاری ہو اور قوم نے ان۔کو برا بھلا نہیں بولا😹۔ شاید اس لئے کہ وہ پہلے ہی شاندار کاکردگی دکھا کہ عوام کا دل جیت چکھ تھے کہ عوام کو آخری نتائج دے فرق نہیں پڑا☻😊 ۔ بلکہ میچ شروع ہونے سے قبل ہی "تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے"کہ سٹیٹس سے واٹس ایپ بھر چکا تھا💖۔ کوئی بات نہیں اگلی بار دھو دیں گے😹۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.