میری ٹانگوں میں درد ہے اس لئےمیرے ہاتھوں سے لکھا نہیں جا رہا🤣🤣۔ اچھا اچھا بس آج کوئی ہنسی مزاق نہیں آج دل بہت اداس ہے😶😶 دراصل میں نے آج بال کٹوائے اور وہ۔کٹنگ کوئی خاص کیا بلکہ عام سی بھی جچی نہیں مجھ پہ😣 ہائےےےےے بچہ بچہ کہہ رہا ہے کہ آپی!!! ڈورےمون والی شزوکا لگ رہی ہو😅😅۔ اب بتاوء اس بات پہ ذرا سوگ تو بنتا ہی ہے نا😶😶 بال بھی گئے اور۔۔۔۔عزت بھی، سارے جگتیں ماری جا رہے ہی🤦♀️🤦♀️۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
1 comment
Hahahah very funnny