read.cash Log in
@Parnia more from that month

کبھی کبھار کسی کا غیر ارادتا لگایا ہو ایک سٹیٹس بہت سے لوگوں کو مایوسی کے چوراہے دے واپس لے آتا ہے اور نئی امید دکھاتا ہے☻۔ دوسروں سے شیئر کرت رہا کریں اچھی اچھی باتیں۔اچھی اچھی یادیں اور اچھے اچھے لمحات کیا پتا کس کو ضرورت ہو ان الفاظ کی اور اس سہارے کی جس کا آپ انجانے میں سبب بن جاتے ہیں😊۔ شام بخیر زندگی !۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.