اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی آپ کو عمر بھر یاد رکھے ۔۔۔۔تو ایسا کیجیئے ۔۔۔۔اسے دھوکا دیجیئے یقین مانیئے وہ مرتا مر جائے گا مگر آپ کو کبھی نہیں بھولے گا ۔۔لیکن۔۔۔۔اس طرح کی یاد سے بہتر ہے کہ آپ اس کی یادوں میں ہی نا رہیں🤗🤗۔ شب بخیر ۔۔امید ہے کہ آپ سب کا دن اچھا گزرا ہو گا۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet