read.cash Log in
@Parnia more from that month

پتا نہیں وہ کونسے لوگ ہیں جو بیمار ہو کر پتلے/کمزور ہو جاتے ہیں میں تو جب بھی بیمار ہوتی ہوں منہ پہ چربی کچھ اور بڑھ جاتی ہیں آنکھیں ذرا مزید چھوٹی دکھنے لگ جاتی ہیں رنگت جو پہلے سے ہی ماشاللہ ہے اور ماشاللہ ہو جاتی ہے🤣 اور وزن بھی کوئی دو چار کلو بڑھ ہی جاتا ہے😶😶۔ ابھی ڈاکٹر بولتے ہیں کہ کوئی ڈرپ شرپ بھی لگوا لو🤧🤧 نا بابا نا سر درد برداشت کر سکتے ہیں بخار سہہ سکتے ہیں کھانسی بھی چلو۔۔۔گزارا کر ہی لیں گے۔۔۔لیکن۔۔ڈرپ لگوا کر وزن بڑھانا۔۔۔۔۔یم پوسبل بولے تو۔۔۔یم پوسبل☹☹۔ نوٹ:- اور جن حضرات نے کمنٹ سیکشن میں نائس بیوٹیفل اور واوء کی بجائے 2،4 ایموجی لکھنے شروع کر دیئے ہیں نا سدھر جاوء سارے ۔۔۔آپ ہی کے بھلے کو بولا ہے ۔۔سدھرجاوء👨‍🏫۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.