read.cash Log in
@Parnia more from that month

جب بندہ یا بندی سو کہ اٹھتی ہے نا توکبھی کبھار ایسی بھوک لگی ہوتی ہے کہ یوں محسوس ہوتا ہےکہ شاہد خواب میں اولمپکس کی دوڑ میں حصہ لیا ہو جس کی وجہ سے سارا کھایا پیا ہضم ہو گیا اور اب زوروں کی بھوک لگی ہے😹😹۔ ایسا ہی محسوس ہو رہا ہے مجھے بلکل، اتنی بھوک لگی ہے کہ اتنی بھی ہمت نہیں کہ اٹھ کے فریج تک ہی چلے جائیں۔۔۔ویسے۔۔۔جانے کا فائدہ بھی کوئی نہیں،پتا تو ہے پاکستانی فریجوں میں کھانے کی چیزیں کم ہی ملتی ہیں😹😢۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.