ارے ماشاللہ !!! کیا ہی ڈھیٹ واقع ہوئی ہوں میں😄۔ روز رات سونے سے پہلے میں سوچتی ہوں آج سارا دن کس کس نے میرا موڈ خراب کیا اور پھر میں خود سے وعدہ کرتی ہوں کہ ان میں سے فلاں فلاں بندے کو کبھی خود سے میسج نہیں کروں گی جب تک کہ وہ خود رابطہ نا کرے😶۔ پر پھر صبح اٹھتے ہی میری بے چین انگلیاں اور بے چین دل مل جل کو دماغ کا ایسا ستیاناس کرتے ہیں کہ رات میں خود سے کئے ہوئے سارے وعدے جاتے ہیں گھاس چرنے اور میں پھر کانٹیکٹ لسٹ میں سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر سب لوگوں کو "صبح بخیر" بول رہی ہوتی ہوں🤣🤣۔ چچچ بس کنٹرول ہی نہیں ہوتا خود پہ🤕🤕۔ صبح بخیر !!! امید ہے آپ سب کا دن خیر و عافیت سے گزرے گا ۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet