ہائے اللہ جی میں کی کیتا؟؟؟ اچھی خاصی لائف چل رہی تھی کہ بوٹ نے پکڑ کے سپیم والی جیل میں ڈال دیا😶 چلو کوئی نہیں کیا پتا بوٹ مجھے صبر شکر کرنا سکھانا رہا ہو۔ پر امید ہے زیادہ دیر نہیں سڑنا پڑے گا اس ٹھنڈی جیل میں جلد ہی کوئی سبب بنے گا 😑 انشاللہ عزوجل۔ جتنا مرضی بندہ گائیڈ کر لے دوسروں کو پر جب خود سپیم ہوتا ہے نا تو ساری عقل گھاس چرنے چلی جاتی ہےسارا صبر گنگا میں بہہ جاتا ہے بس یاد رہتا ہے تو اتنا :- "مجھے کیوں سپیم میں ڈالا"؟؟؟🤣🤣۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet