کوئی جتنی گہری نیند مرضی سو رہا ہو،اس کے آس پاس یا تکیہ کے نیچے ہاتھ مار کے فون ڈھونڈنے کی کوشش کرو تو وہی ایک لمحہ پہلے سویا ہوا بندہ اتنی زور سے ہاتھ پکڑتا ہے کہ جیسے یہ کبھی سویا ہی نا ہو🤣۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet