کدھر ہیں اردو ناول لورز😹 مجھے پڑھنے کو کوئی ناول نہیں مل رہا جو بھی کھولو وہ پہلے سے ہی پڑھا ہوا ہے، 🤧 نیا مل ہی نہیں رہا کوئی ۔ کوئی اچھا سا ناول ہی سجیسٹ کر دو کوئی بڑا دل چاہ رہا ہے آج پڑھنے کو پر مل نہیں رہا
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet