read.cash Log in
@Parnia more from that month

لڑکیاں بیچاری بڑے شوق سے کالا جوڑا پہنتی ہیں۔کہ چلو ہم بھی کوئی فوٹو شوٹ کر کے دل خوش کرلیں۔۔۔۔۔۔۔پر ادھر سے ہوتا ہے ماں جی کا آرڈر :-" بیٹا کچن میں جا کر ذرا 4روٹیاں تو بنا دو"۔😐۔ پھر کیا 4 اور کیا 40🙄 گیلا ، خشک اور طرح طرح کا آٹا مل کر کالے جوڑے پر ایسے ایسے نقش و نگار بنا دیتا ہے کہ پھر کالا جوڑا کسی فوٹو شوٹ کے قابل ہی نہیں رہتا🤧🤧۔ صبح صبح ہی میرے ساتھ یہ حسین واقع پیش آ گیا 🤣 میرا کالا جوڑا رنگ برنگا ہو گیا۔ ایں !!! آئندہ نہیں پہنو گی😶😶 ۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.