read.cash Log in
@Parnia more from that month

ملک میں گندم کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے مختلف جامعہ اور زرعی شعبہ کے تعاون سے کسانوں کےلئے آگاہی مہم۔شروع کی جارہے ہے، البتہ میرا تعلق 100 فیصد اس شعبے سے نہیں ہے لیکن ایک زرعی ملک کا شہری ہونے کی حیثیت سے ہم بھی اس مہم۔کا حصہ بننے جا رہے ہیں😊🤗۔ کیا کریں گے کیسے کریں گے۔۔ٹریننگ فلحال ہماری جاری ہے اب دیکھیے کے ہم سب کی جدوجہد کیا رنگ لاتی ہے😹۔

3 comments

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.