read.cash Log in
@Parnia more from that month

ایک تو موسم اتنا سہانا ہے آج اور اوپر سے۔۔۔۔۔۔کسی کے گھر سے بریانی پکنے کی اتنی خوشبو آ رہی ہے 😐😐 ہائےےےےےےے میرے تو صبر کا امتحان ہے 😥😥۔ دوستو!! ایک مشورہ سنو سب!! جب دوسرے کے گھر خوشبوئیں بھیجتے ہو نا تو زرا بریانی کی ایک پلیٹ بھی بھیج دیا کر و۔۔کچھ میرے جیسے ندیدے بیٹھے ہوتے ہیں آس پاس کے گھروں میں🤣🤣۔ اچھا اچھا نہیں بھیجنی تو نا بھیجو مرضی ہے ۔۔۔ کوئی زبردستی تھوڑی نا کر رہا ہے کوئی😐۔ ویسے اس وقت کیا کہتے ہوتے ہیں۔؟؟؟ دوپہر بخیر؟؟؟؟،🤔🤔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.