read.cash Log in
@Parnia more from that month

کبھی کبھی کسی پر غصہ آنے پر ہمارا دل چاہ رہا ہوتا ہے اس سے لڑنے کو پر وہ ہستی اللہ کی ایسی کوئی امن پسند ترین ہستی واقع ہوئی ہوتی ہے نا کہ ۔۔۔۔۔وہ "اوکے " کہہ کر بات ہی ختم کر دیتی ہے🙄🙄 اور اس بات پر پھر نئے سرے سے غصے آتا ہے🤣۔ سمجھ ہی نہیں آتی کہ اب لڑوں کیسے اور کس سے۔ کیا یار !!! جب پتا ہے کہ اگلا بندہ ذرا لڑ کر اپنا غصہ نکالنا چاہتا ہے تو ذرا تعاون کر لو۔۔۔۔کوئی مصنوعی سا ہی لڑ لو 😐 پتا تو ہے کہ بعد میں سارا کچھ سیٹ ہو جائے گا😶۔ تھوڑا ٹائم ہی لگے گا بس🤔🤔۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.