ڈاکٹر نے بولا چائے چھوڑ دو ہم نے ڈاکٹر ہی چھوڑ دیا🤧۔ کیا یار!! اب اتنے بھی کیا پرہیز کہ ہم اپنے دل کےسکون ، چین، قرار اور امن ومن کو ہی چھوڑ چھاڑ دیں😶۔ چاول ، پراٹھے, پزا،برگر ، بلابلابلا۔۔۔۔۔ یہ سب چھوڑا جا سکتا ہے مگر چائے نہیں🍺🍻۔(اب پتا نہیں یہ ایموجی چائے والے ہیں بھی یا نہیں مجھے تو یہی لگے تھے🤣)۔ تو کیسا گزرا آپ سب کا دن ؟؟۔میرا تو انتہائی بونگا تھا۔۔۔سارا دن ادھر سے ادھر ، ادھر سے ادھر، حالانکہ کام بھی کوئی نہیں تھا بس ایک ڈاکٹر ڈھونڈتے ڈھونڈتے پورا شہر گھوم لیا😶 اور اب تھکاوٹ سے میرا سر بھی گھوم رہا ہے
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet