صبح بخیر دوستو!!!! 👀👀👀۔ پورے 12 گھنٹے کی نیند لی ہے پر پھر بھی نیند ہی آئی جا رہی ہے🤣🤣پتا نہیں کونسی سستی چڑھ گئی ہے جو اترنے کا نام ہی نہیں لے رہی🤔🤔۔ آپ سناوء اٹھ گئے؟؟نیند پوری ہو گئی؟؟؟یا ابھی تک گدھے گھوڑے بیچے سو ہی رہے ہو🤔۔ اگر سو رہے ہو تو اٹھ جاوء بہت دیر ہو گئی دن گزری جا رہا ہے😅۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet