گلی سے گزر رہے تھے کہ ایک انکل آم کی ٹوکری پکڑے بچوں میں آم تقسیم کر رہے تھے😀 آئے ہائےےےےے آم دیکھ کہ کیا ہی جی للچایا کہ میں بھی بولوں " انکل میرا حصہ؟؟؟"😅😅 ۔ پر نا جی میں نے بھی اپنی ساری اخلاقیات، معدنیات، کیمیات اور حیاتیات کا امتحان لیتے ہوئے منہ دوسری طرف موڑ لیا😶 کوئی آنٹی ہوتی تو مانگ بھی لیتے اب انکل سے کیسے مانگتے😑😑۔ویسے بھی یہ بچوں کے کام ہیں ہم تو اب بوڑھے ہو گئے ہیں😺 ارے یہ میرا ڈندا کدھر گیا؟؟ 🤣🤣🤣۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet