دیا :- سر اوپر والے کمرے میں بجلی بند ہے. ابھیجیت:- سر نیچے والے کمرے میں بھی بجلی بند ہے. پروی:- سر کچن میں بھی بجلی بند ہے۔ شریا : سر ڈرائینگ روم میں بھی بجلی بند ہے فریڈریک:- سر واشروم میں بھی بجلی بند ہے. اے سی پی:- اوہ مائی گاڈ!!! تو اس کا مطلب ہے کہ پورے گھر میں ہی بجلی بند ہے🤣🤣۔ کچھ نہیں بس صبح سے بجلی آ رہی ہے جا رہی ہے تو سوچا کیوں نا "بجلی بند"کے بارے میں ہی کچھ لکھ دیا جائے😶 آپ سنائیں آپ کے ہاں بجلی کے کیا حالات ہیں؟؟
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet