read.cash Log in
@Parnia more from that month

زندگی میں آج پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ بریانی میرے سامنے پڑی ہو اور کھانے کو دل نہیں چاہ رہا😶۔ شاید شام 7 بجے کھائے جانے والے پراٹھے ابھی تک ہضم نہیں ہوئے🤣 حالانکہ پورا ڈیڑھ گھنٹا ہونے کو ہے اور پھر واک بھی تو کی تھی نا۔ خیر جو بھی ہے اپنا حصہ تو پھر بھی نہیں چھوڑنے والی میں😋😋 اور نا ہی صبح پہ چھوڑوں گی ۔۔زندگی کا کیا بھروسہ صبح اٹھے یا نا اٹھے۔۔۔۔خدانخواستہ کچھ ہو گیا تو۔۔۔۔بریانی تو رہ جائے گی نا میری😐😐😐۔ بس زرا واک شاک کر کے پیٹ میں جگہ بنا کہ بریانی کھا کہ پھر واک کر کے بریانی ہضم کر کے پھر سوووءں گی🤣🤣۔ شب بخیر دوستوں !!! امید ہے کہ میں نے آج آپ کا زیادہ دماغ نہیں پکایا ہو گا😁😁۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.