read.cash Log in
@Parnia more from that month

چھینکیں آئی جا رہی ہیں ۔۔جائی جا رہی ہیں🤧 ۔۔صبح سے یہی قصہ دوہرائی جا رہی ہیں۔ پہلے تو گمان ہوا کہ کیا معلوم کوئی ویلا یاد کر رہا ہو یا کوئی ویلی یاد کر رہی ہو🤔خوشی تو بہت ہوئی پر بڑی سوچ و بچار کے بعد بھی اور دل و دماغ کے سارے کونے کھدرے چیک کرلینے کے بعد بھی کوئی ایسی ہستی نہیں ملی جو میری یاد میں گوڈے گوڈے ڈوب رہی ہو😶۔ تو پھر ساری خوشفہمیوں کو ایک کونے میں دھکا دیتے ہوئی میں نے مان لیا کہ۔۔۔۔۔۔زکام ہو رہا ہے🤧۔ خیر کوئی بات نہیں پل بھر کےلئے جی تو خوش ہو گیا نا🤣۔ باقی سب نزلے زکام تو زندگی کے ساتھ ساتھ چلتے ہی رہتے ہیں ۔ صبح بخیر امید ہے آپ سب کا دن بہت اچھا گزرے گا۔۔خوش رہیئے اور دعاوءں میں یاد رکھیئے ۔ دعاگو: میں🤣۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.