انگلی سے❤ چھو لو تم۔۔۔۔۔ میری پوسٹ امر کر دو ۔۔۔۔۔🤣۔ (بکواس لکھا ہے مجھے پتا ہے😶۔) جگجیت سنگھ کا گانا سن رہی تھی " میرا گیت ام کر دو" تو دل میں خیال آیا کہ جیسے سر کا گانا امر ہو گیا ہے کیا پتا کہیں ہم بھی نوائز کیش پر چھا ہی جائیں 😅۔ ایک مزے کی بات سنو میں نے اپنی ایک دوست کو میسج کیا "ایک لطیفہ سناوءں؟"۔ تو کوئی 200 سال بعد میرے میسج کا جواب آیا :-"ہاں سناوء"۔ بندہ پوچھےاتنی۔دیر تک کوئی لطیفہ لطیفہ رہتا ہے کیا؟؟ٹھنڈا ہو کہ 5 روپے کی برف والی قلفی بن جاتی ہے🍻۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet