read.cash Log in
@Parnia more from that month

یقین مانیئے ناول شاول پڑھ لینا کسی سو کالڈ جانو مانو سے بات کرنے سے قدرے بہتر ہے۔۔۔۔۔ سٹوری تو ایک بڑی بنیادی سی چیزیں ہے اگر پڑھنے میں ذرا بورنگ لگ رہی ہے تو تصورات کا دائرہ ذرا وسیع کر لیں اور خود بھی ناول کی دنیا میں جمپ لگا دیں۔۔۔۔۔ جو کریکٹر پسند ہے خود کو اسی میں ڈھال لیں اور پھر دیکھیں۔۔۔۔مزے مزے۔ میں ناولز کی دنیا میں ایسی کوئی 100 زندگیاں گزار چکی ہوں۔۔بہت سے کرداروں میں میں نے خود کو تصور کیا ہے اور بہت سی زندگیاں جی ہے۔۔۔بہت سی خوشی والے لمحے تھے اور کچھ غمگین بھی۔۔۔۔لیکن اس سب میں میں نے یہ سیکھا ہے کہ جیسا بھی وقت ہو اچھا یا برا۔۔۔۔گزر ہی جاتا ہے۔۔۔۔یاد رہتا ہے تو بس لوگوں کا اس برے یا اچھے وقت میں ہمارے ساتھ رکھا گیا رویہ۔۔۔۔۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.