read.cash Log in
N@Noxiously more from that month

میں ھمیشہ یہ سوچتی تھی کہ تم میرے لیے بنے ہو مگر میں تمھارے لیے نہیں بنی۔میرے اندر کی خلا تم سے ملنے کے بعد پر ہوگئی تھی مگر تم اب بھی کسی کی تلاش میں تھے جو تمہارے وجود کو مکمل کردے مگر وہ شخص ہر گز میں نہیں ہوسکتی۔ لیکن آج جب تمہیں اپنی ہی طرح بےحال دیکھا تا معلوم ہوا تمہاری خلا بھی صرف میرے ہونے سے بھری تھی مگر تم اس سے انکاری ہو کیونکہ تمہیں تو دانا لڑکی کی تلاش تھی اور میں کچھ کم عقل تھی۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.