read.cash Log in
N@Naveed784

@Naveed784 in March 2021

N@Naveed784

ابھی فرمان آ یا ہے وہاں سے کہ ہٹ جاؤں میں اپنے درمیاں سے یہاں جو ہے تنفس ہی میں گم ہے پرندے اڑ رہے ہیں شاخ جاں سے دریچہ باز ہے یادوں کا اور میں ہوا سنتا ہوں پیڑوں کی زباں سے زمانہ تھا وہ د ل کی زند گی کا تری فرقت کے دن لاؤں کہاں سے تھا اب تک معرکہ باہر کا درپیش ابھی تو گھر بھی جانا ہے یہاں سے فلاں سے تھی غز ل بہتر فلاں کی فلاں کے زخم اچھے تھے فلاں سے خبر کیا دوں میں شہر رفتگاں کی کوئی لوٹے بھی شہر رفتگاں سے یہی انجام کیا تجھ کو ہوس تھا کوئی پوچھے تو میر داستاں سے

N@Naveed784

Wheat season. rainy days. nature is beautiful

N@Naveed784

Villages are full of blessings and natural beauty #Photography

N@Naveed784

Horrible road, accident. Chashma road..Chashma lake