read.cash Log in
@Naveed110 more from that month

تو کہاں پر ہے مہرباں میرے سنگ چننے کی مجھ کو عادت ہے لیک رستے میں آسماں میرے مجھ کو تنہائیوں نے مار دیا تو بھی گونجے گا کیا مکاں میرے عشق میں معتبر ہوا ایسے قیس کے ساتھ ہیں نشاں میرے عید کا دن ہے رسم دنیا ہے لوٹ آ آج بد گماں میرے کون تعبیر ان کو دے دائمؔ خواب ہیں سب دھواں دھواں میرے

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.