#کیا آپ کو پتہ ہے؟؟ کہ #موبائل میں کیوں حالت پرواز یا #ائیرو پلین موڈ کا بٹن دیا گیا ہے؟ اگر نہیں تو ہم یہاں آپ کو بتائیں گے ۔اس کا #سمجھنا بہت ضروری ہے۔۔۔اس بٹن (حالت پرواز) کا صرف یہ کام نہیں کہ اس بٹن کے لگانے سے #سگنل کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔۔بلکہ اس بٹن کا ایک #دوسرا بھی بہت اہم #فائدہ بھی ہے... جب آپ موبائل حالت پرواز یا ائیرو پلین موڈ پہ کرتے ہو تو جب یہ موبائل آپ کے #ہاتھ سے گر جاے تو #موبائل زمین پہ نہیں گرے گا بلکہ یہ اڑنا شروع کر دے گا کیونکہ یہ حالت پرواز میں ہوتا ہے۔یعنی #اڑرہا ہوتا ہے۔۔ یقین #نہیں آتا تو ابھی اپنا #موبائل ائیرو پلین موڈ پے لگا کر #چیک کرلیں.... بشرط کہ آپ کا موبائل #چارج ہو۔اگر #پچاس فیصد سے زیادہ چارج ہو تو #زیادہ اڑے گا۔🤔🤔🤔 Try it and comment done ✌️🙆😱😳
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet