میں سب کی بات ماننا فرض سمجھتی ہوں کسی کا دل نہیں دکھایا جاتا 💯✨😇 میں وہ ہوں جس کے سامنے پاسورڈ انٹر کیا جائے تو منہ پھیر لیتی ہوں😶 میں وہ ہوں کسی سے اسکی سیلری پوچھنا معیوب سمجھتی ہوں💯✨😇 میں وہ ہوں جسے نہیں پسند کہ اس کے لئے کوئی خرچ کرے🙃 میں وہ ہوں جس کو پتہ ہوتا ہے کہ سامنے والا جھوٹ بول رہا ہے لیکن پھر بھی اسکو نہیں بتاتی کہ کہ میں جانتی ہوں سب✌️ میں وہ ہوں غصہ کرتے ہوئے یا سیڈ گفتگو کرتے ہوئے جس کے آنسو نکل آتے ہیں💯✨😇 میں وہ ہوں جو کسی کو یہ نہیں کہتی کے میں تم سے دوبارہ بات نہیں کرنا چاہتی اس ڈر سے کہ اگلا انسان اوکے بائے نہ کہ دے 🙃 میں وہ ہوں جس کو پتا بھی ہوتا ہے کہ اسے مطلب کے لیے استعمال کیا جارہا ہے لیکن پھر بھی خاموش رہتی ہوں🙃 میں وہ ہوں جو دوسروں کو ویلیو دیتے دیتے اپنی قدر کھو دیتی ہوں 💔🙂 میں وہ ہوں کہ کوئی ایسے بات کر رہا ہے کہ مجھے سنے نہ تو میں اپنے دماغ کو کہیں اور لے جاتی ہوں کہ اگر مجھے کوئی سنے بھی تو پتا نا چلے 🙂 اور اب جب میں اپنے پسندیدہ انسان سے دور ہونے کی کوشش کر رہی مجھے کچھ باتوں سے لگا وہ بھی مجھ سے بیزار ہو رہیں ہیں سو میں پیچھے ہو جاؤں اس سے پہلے کے وہ کچھ تلخ بولیں 💔🙂 میں وہ ہوں جو بلا وجہ کچھ نہ کچھ سوچتی رہتی ہوں کیونکہ سوچیں مجھے تکلیف نہیں دیتی 💯✨😇✌️ #Gul
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet