read.cash Log in
@Mubarah more from that month

ہمیں کبھی بھی کسی کے بارے میں کوئی حتمی رائےقائم نہیں کرنی چاہیے فلاں شخص تو ہے ہی ایسا۔۔۔۔ میں اسے بہت اچھی طرح جانتا ہوں یا جانتی ہوں۔۔۔۔۔ دل تو اللہ کی مٹھی میں ہیں ۔۔کیا پتا وہ کب کسی کے دل کی دنیا الٹ پلٹ کر رکھ دے۔۔۔۔۔ جانتے ہیں نا، حضرت عمر رض کیا سوچ کر گھر سے نکلے تھے؟ ان کا کیا مقام تھا اور آج کس(ﷺ )کے پہلو میں آرام فرما ہیں؟؟

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.