21 اپریل یوم وفات شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال اقبال نے اپنے آخری وقت میں یہ شعر لکھا اور جس پہ بہت روئے تھے اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ہمیں فلسفہ اقبال سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے تو غنی ازہر دو عالم من فقیر روز محشر عذر ہائے من پذیر ور حسابم را تو بینی ناگزیر از نگاہ مصطفی پنہاں بگیر اے میرے خدا، تُو دونوں جہانوں کو دینے والا اور بخشنے والا ہے جب کہ میں تیرا ایک فقیر ہوں لہذا روزِ محشر میرے عذر قبول فرما اور مجھے اپنی رحمت سے بخش دے، لیکن اس کے باوجود اگر تو سمجھے کہ میرے اعمال کا حساب کرنا ناگزیر ہے تو پھر( مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی نگاہ سے مجھے پوشیدہ رکھنا اور میرا حساب انکے سامنے نہ کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #Mubarah
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet