لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ3مرتبہ پڑھ کر آمین لکھ دیں کہتے ہیں چالیس آمین ہو تو دعا رد نہیں ہوتی میرے دل میں ایک دعا ہے دعا کریں جلد قبول ہو اللہ ہم سب کی مشکلوں کو آسان کرےآمین....... یا اللہ تجھے تیرے محبوب کا واسطہ تجھے حضرت حسین رضی اللہ عنہ حضرت حسن رضی اللہ عنہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور شہدائے کربلا کا واسطہ ہے تجھے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ اور عشقِ بلال کا صدقہ یا اللہ تجھے تیرے نیک بندوں کا واسطہ میری دعا قبول فرما. #آمین_______ثم_______آمین.
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet