read.cash Log in
@Mubarah more from that month

آج میں نے ایک پورا مہینہ چینی کھائے بغیر مکمل کر لیا... معمول یہ ہے کہ ناشتہ سے پہلے 7 کلو میٹر کی رننگ کرتی ہوں اور پھر ورزش کرتی ہوں ، چائے کافی بھی بالکل چھوڑ دی ہے... صرف پھل اور تازہ سبزیاں ، وہ بھی کیمکل سے پاک استعمال کرتی ہوں... جس کی وجہ سے جسم بے مثال تبدیلی آرہی ہے... باقی زندگی میں بھی اس معمول کو لے کر چلنا ہے ، صحتمند اور غذائیت سے بھرپور غذا کھائیں جو شوگر فری ہوں اور روزانہ صرف دو گھنٹے ورزش کریں... .. پتہ نہیں یہ کس کی پوسٹ ہے...؟ میں نے پڑھی سوچا آپ سے بھی شئیر کر لوں... یاد رکھیں ، ہنسنا بھی ایک بہترین ورزش ہے...!! 😂😂 ہمیشہ ہنستے رہیں مسکراتے رہیں...

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.