read.cash Log in
@Mubarah more from that month

شبِ برات مبارک..🤗❤️ یا الله پاک جیتنے بھی لوگ تیری عبادت کریں گے تجھ سے معافی مانگیں گے ان سب کی دعاوں اور عبادتوں کو قبول فرما..🤲❤️ یا الله آج رات ہم گنہگاروں کی گناہوں کو معاف کر اور ہمارے ماں باپ کا سایہ ہمیشه ہم پر سلامت رکھنا اور جتنے بھی لوگ اس دنیا فانی سے جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما.. آمین ثم آمین..🤲

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.