read.cash Log in
@Mubarah more from that month

اے میرے اللہ ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں اور کرم کے حساب سے عطا فرما۔ اے الله جو لوگ بیمار ہیان انکو شفاء کاملہ و عاجلہ عطاء فرما. ہماری زندگیوں میں آسانیاں اور رزق میں برکت فرما۔ ہمارے مرحومین کی مغفرت اور آنے والی نسلوں کو دین کی سمجھ اور رہنمائی فرما۔ ہمارے پیاروں کو ایک خوشگوار اور صحت مند زندگی عطاء فرما۔ ہم سب کو دکھوں، تکلیفوں، پریشانیوں اور ہر طرح کی آفات سے محفوظ فرما آمین یارب العالمین ۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.