read.cash Log in
@Mubarah more from that month

مجھے یقین ہے میرا رب مجھے کبھی مشکلات میں تنہا نہیں چھوڑے گا،، میری پریشانی جیسی بھی ہو مگر مسلسل نہیں ہو سکتی ،،، بھلا میرا رب بھی مجھے بھول سکتا ہے جو کبھی گہرے سمندر میں موجود پتھروں کے اندر کے حشرات کو نہیں بھول سکتا پھر بھلا مجھے کیسے وہ بھول سکتا ہے،،،، یہ پریشانیاں یہ آزمائش اور مشکلات سب میرے رب کی طرف سے ہی ہیں اور جلد ہی ختم ہو جانے والی ہیں،،،، اے میرے پیارے اللہ پاک مجھے صبر کی توفیق عطا فرما اور کبھی تنہا نہ کرنا کہ تیرے بنا میں کچھ بھی نہیں،،،، بے شک تو رحم کرنے والا اور مشکلات کو دور کرنے والا ہے ، یہ مشکل وقت بھی ختم کر دے،،، آمین ثم آمین، 💓

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.