read.cash Log in
@Mubarah more from that month

دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں کیا پتہ کسی کی قسمت آپ کی دعاکا انتظار کر رہی ہو۔ اے میرے مالک ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا، ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھنا۔ اور اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ کرنا۔ آمین یا رب العالمین

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.