جو لوگ اٹھتے ، بیٹھتے اور لیٹے ہر حال میں اللہ کو یاد کرتے ہیں اور زمین اور آسمانوں کی تخلیق میں تفکر (غور و فکر ) کرتے ہیں ۔ (وہ کہتے ہیں) اے ہمارے رب! یہ سب تو نے بے مقصد نہیں بنایا، تو پاک ہے ( ہر عیب/ ہر کمزوری سے) بس ہمیں دوذخ کے عذاب سے بچالے۔ (سورہ العمران: ۱۹۱)
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet