read.cash Log in
@Mubarah more from that month

#اسلام__علیکم #صبح__بخیر ❣️خلوص اور عزت بہت نایاب تحفے ہیں اس لیے ہر کسی سے ان کی امید نا رکھوکیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں__ ❣️دو چیزیں اپنے اندر پیدا کرلو۔۔ 1۔چپ رہنا 2۔ معاف کرنا کیونکہ چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور معاف کردینے سے بڑا کوئی انتقام نہیں__ ❣️صبح کی نیند انسان کے ارادوں کو کمزور کرتی ہے ، منزلوں کو حاصل کرنے والے کبھی دیر تک سویا نہیں کرتے___ ❣️اللہ کی عطاؤں پر (الحمدللہ) اور اپنی خطاؤں پر ( استغفراللہ) کہنا اللہ کو بہت پسند ہے___ ❣️شیطان کی کامیابی کے لیے یہی کافی ہے کہ خیر و شر کی کشمکش میں اچھے لوگ کچھ نہ کریں___ یا اللہ ہمیں توفیق عطا فرما ان باتوں پر عمل کرنے کی آمین یارب العالمین

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.